Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے انتہائی قریب ہے، امریکی وزیر خارجہ

Now Reading:

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے انتہائی قریب ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے انتہائی قریب ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ   ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے انتہائی قریب ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق    امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کولوراڈو میں سیکیورٹی فورم سے خطاب میں کہا کہ ایران نے ابھی جوہری ہتھیار نہیں بنائے ہیں تاہم وہ جوہری بم بنانے کے لیےدرکار مواد ایک یا دو ہفتے میں تیار کرسکتا ہے۔

انہوں نے  ہم نے پچھلے چند ہفتوں اور مہینوں میں ایران کے جوہری معاملات کو آگے بڑھتے دیکھا ہے۔ ایران کی جوہری پیش قدمی کی ذمہ داری ان فیصلہ سازوں پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے امریکہ کو جوہری معاہدے سے نکالا۔

امریکی وزیرخارجہ نے اس بارے میں کچھ کہنے سے گریز کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لیے امریکہ کی حکمت عملی کیا ہوگی۔

یاد رہے کہ امریکہ   کی زیرقیادت 2015 میں ایرانی سے جوہری معاہدہ کیا گیا تھا تاہم امریکہ 2018 میں اس معاہدے سے نکل گیا تھا۔

Advertisement

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران کی جوہری قابلیت کےحوالے سے خبریں نئے ایرانی صدر مسعود پز شکیان کے انتخاب کے بعد سامنے آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر