Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل دائر

Now Reading:

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل دائر

وائس چانسلرز کی تقرریوں کا معاملہ؛ خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل واپس لینے پر خارج

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کےعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی۔

سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے دائر کی۔ نظرثانی میں سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کیلئے فہرست جمع نہ کرانا تسلیم شدہ حقیقت ہے، استدعا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے۔

ن لیگ کے متاثرہ تین اراکین کی جانب سے درخواست میں کہا گیا کہ پورا کیس سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق تھا، اپنی مرضی سے سنی اتحاد کونسل میں جانے والے 41 ارکان کو پارٹی تبدیل کرنے کیلئے 15 دن دینا آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ قانون میں طے کردہ اصول سے ہٹ کر نیا طریقہ نہیں اپنایا جا سکتا، اکثریتی فیصلہ آئین کے تحت نہیں ہے، استدعا ہے کہ 12 جولائی کے مختصر اکثریتی فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر