Advertisement
Advertisement
Advertisement

 پنجاب ہر شعبے میں لیڈ کرے گا، وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز

Now Reading:

 پنجاب ہر شعبے میں لیڈ کرے گا، وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز
مریم نواز

 پنجاب ہر شعبے میں لیڈ کرے گا، وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ہر شعبے میں لیڈ کرے گا، چاہتی ہوں پنجاب ای بائیکس کی طرف جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس تقریب میں آ کربہت خوشی ہوئی، ہمارے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بہت محنتی ہیں، ہم نے الیکٹرک بائیکس کا وعدہ کیا تھا،4 ماہ میں پورا کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ طلبا میں بائیکس کی فراہمی کوآسان بنایا جائے گا، آج الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا پہلا فیزتھا، 76 ہزاردرخواستیں موصول ہوئیں، بائیکس کی ادائیگی کے 40 ہزارمیں سے20 ہزارحکومت دے گی۔

وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ای بائیکس تقسیم کی جائیں گی، بلال اکبربہت اچھا اوربھاگ بھاگ کرکام کررہے ہیں، بلال اکبرنے میرے وژن کو4 ماہ میں نافذ کرایا، چاہتی ہوں پنجاب ای بائیکس کی طرف جائے۔

مریم نواز نے خطاب میں کہا کہ طلبا کہہ رہے ہیں اس نمبرکوبڑھایا جائے، آج صرف آغازہے، فیز 2 میں تعداد کو بڑھایا جائے گا، 8 ہزارای بائیکس کی درخواستیں بچیوں کی طرف سے آئی تھیں، ہم نے سب بچیوں کوای بائیکس دی ہیں

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہم لیپ ٹاپ اسکیم بھی لانے جارہے ہیں، پیٹرول بائیکس کوختم کرکے ای بائیکس پرلانا چاہتے ہیں،  حلفیہ کہتی ہوں ایک بھی بائیک سفارش پرنہیں دی گئی، پنجاب ہرشعبے میں لیڈ کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر