Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا، جیسن گلیسپی

Now Reading:

پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا، جیسن گلیسپی
ریڈبال کے ہیڈکوچ

پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا، جیسن گلیسپی

جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل لانا ہوگا۔ پاکستان کی کوچنگ کے لیے بے تاب ہوں۔

کراچی میں ریڈبال کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کوچنگ کے لیے بے تاب ہوں،  میرے لیے یہاں آنا بہترین تجربہ ہے، گزشتہ ہوم سیزن میں پاکستان کوشکست ہوئی تھی۔

ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ آسٹریلیا میں پاکستان نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی، پاکستانی ٹیم باصلاحیت ہےلیکن پرفارمنس میں تسلسل لاناہوگا، پاکستان کی کوچنگ کے لیے بے تاب ہوں۔ پاکستان شاہینزکے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بھی اچھا ہوگا۔

ریڈبال کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا کہ اگر آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں تو آپ کو فٹ اور تیار ہونا چاہیے۔ فٹ رہنا کھلاڑیوں کی ذمہ داری ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپٸن شپ ہمارا اصل ہدف ہے۔ اس کے لیے ہمیں بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

جیسن گلیسپی نے کہا کہ جتنی زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے اتنا فاٸدہ ہوگا۔ وائٹ بال کرکٹ گیری کرسٹن کی ذمےداری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر