Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا اسکول قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی اسکول کے قیام کے لئے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔

موسمیاتی تبدیلیوں پر وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کمیٹی کی سربراہ مقرر کی گئی ہیں، کمیٹی کے قیام سے متعلق وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کمیٹی گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی اسکول کے قیام پر 15 روز میں اپنی سفارشات مرتب کرے گی، کمیٹی گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا تربیتی اسکول کے لئے جگہ اور اخراجات کا بھی تعین کرے گی۔

کمیٹی ملک میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی بہتری کے لئے سفارشات دے گی جب کہ کمیٹی گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ ملکر لائحہ عمل مرتب کرے گی۔

Advertisement

کمیٹی اسکول کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے حوالے سفارشات دے گی، کمیٹی میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود بھی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر سیاحت گلگت بلتستان غلام محمد اور سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر