Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Now Reading:

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
انگلینڈ

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

ٹرینٹ برج میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن  ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، انگلش ٹیم نے دعوت قبول کرتے ہوئے میچ میں وہ کر دیا جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔

گزشتہ چند سالوں کے دوران جارحانہ بیٹنگ کی حکمت عملی کے لیے مشہور ہونے والی انگلینڈ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ٹیم کی ففٹی بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلش ٹیم کی اننگز کا آغاز ہوا تو  زیک کرولی صفر پر آؤٹ ہوگئے لیکن بین ڈکٹ اور اولی پوپ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 4.2 اوورز ( یعنی 26 گیندوں) میں ٹیم کا اسکور 50 رنز تک پہنچا دیا۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے تیز ترین ففٹی اسکور ہے۔

Advertisement

اس سے قبل انگلینڈ نے ہی 1994 میں جنوبی افریقا کے خلاف 4.3 اوورز میں 50 رنز مکمل کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر