سندھ کابینہ میں توسیع، کئی بڑے نام شامل
کراچی: سندھ کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے کئی بڑے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔
وقار مہدی کو مشیر برائے وزیراعلیٰ سندھ انسپیکشن ٹیم جب کہ جاوید نایاب لغاری کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سلیم بلوچ کو معاون خصوصی، لیاقت آسکانی کو معاون خصوصی اور سرفراز راجڑ کو وزیر اعلیٰ سندھ کا مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
منظور وسان کو وزیر اعلیٰ سندھ کا مشیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ باری پتافی کو وزیراعلیٰ سندھ کا مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
