Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانیٹری پالیسی؛ گورنر اسٹیٹ بنک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

Now Reading:

مانیٹری پالیسی؛ گورنر اسٹیٹ بنک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بنک کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصدکمی کااعلان کردیا گیا۔ جمیل احمد نے کہا کہ گلے سال میں جی ڈی پی گروتھ ڈھائی فیصد سے3.50فیصد رہےگا۔ 

کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نیوزکانفرنس کے دوران مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح 12.6 فیصد پرآچکی ہے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں100بیسزپوائنٹس کمی کردی۔ شرح سود ساڑھے 19 فیصدپرآگئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سےشرح سود میں ایک فیصدکمی کااعلان کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کاموجودہ شرح سود 20.5 فیصد پرتھا، جون 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 32کروڑ90لاکھ ڈالرپرہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا کہ گزشتہ سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 68کروڑ10لاکھ ڈالررہ گیا، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سےدرآمدات پرکوئی پابندی نہیں۔

گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ستمبر2024میں نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کیاجائےگا، جورقوم اداکرنی ہےان سےمتعلق بھی کافی بہتری لائے ہیں، تمام بیرونی قرضوں کی ادائیگی بروقت کی جارہی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مئی میں ساڑھے17ارب ڈالر تھا۔

Advertisement

گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ اس وقت700ملین ڈالرزکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بہتری آئی ہے، اسٹیٹ بینک کے ریزرومیں بہتری آئی ہے، ریزرومیں بہتری کے ساتھ ایکسٹرنل اکاؤنٹس میں بہتری آئی۔

جمیل احمد نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹس خسارہ700ملین ڈالرزتک رہ گیا، ایک ارب ڈالرزامپورٹ میں اصافہ ہواہے، تیل کی درآمدات میں خاطرخواہ کمی ہوئی ہے، 900 ملین ڈالرزکی امپورٹس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں رہا ہے، اگلے سال میں جی ڈی پی گروتھ ڈھائی فیصد سے3.50فیصد رہےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر