Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور کی بڑی کارروائی

Now Reading:

پنجاب ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور کی بڑی کارروائی
پنجاب ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور

پنجاب ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور کی بڑی کارروائی

پنجاب ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہورنے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتارکرلیا۔

ملزمان پشاورمیں گھر کے اندر غیرقانونی طریقے سے انسانی اعضاء کی پیوند کاری کرتے تھے۔ پیوند کاری کےلیے 40 سے 60 لاکھ روپے تک مریضوں سے وصول کیے جاتے تھے۔

پشاورمیں موجود گروہ کے افراد پنجاب میں لوگوں کو آپریشنز کے لیے تیار کرکے پشاور لیجاتے تھے۔

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور، ایف آئی اے لاہور کی ایف آئی اے پشاور اور خیبر پختو نخواہ ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی ساتھ مشترکہ طور پر پشاور میں کارروائی عمل مین لائی گئی۔

عدنان احمد بھٹی ڈپٹی ڈائریکٹر/ ہیڈ آف ویجیلنس کی سربراہی میں ہمراہ ویجیلنس انسپکٹر، محمد فہیم مرزا، عثمان علی نے کارروائی عمل میں لائی۔

Advertisement

مقدمہ نمبر264/2024 میں ملوث 5 کس ملزمان مدثر، حمزہ، وقار، آصف اورداود کو موقع سے گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر