Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

Now Reading:

کراچی میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام
کراچی میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

کراچی میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔

کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔

غائبانہ نماز جنازہ کچھ دیر بعد ادا کی جائے گی، غائبانہ نماز جنازہ میں شریک افراد نے ہاتھوں میں فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھا رکھے ہیں۔ غائبانہ نماز جنازہ میں شریک افراد نے اسرائیل کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

حماس سربراہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم عظیم شخصیت کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کرنے آئے ہیں، اسماعیل ہنیہ قبلہ اول کی آزادی کے لئے جنگ لڑرہے تھے۔

معنم ظفر نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ ایک تحریک کا نام ہیں، انہون نے ایمان، صبر و استقامت کی مثال قائم کی، اسرائیل نے بزدلانہ فعل کیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کو پتھروں کا ڈھیر بنادیا ہے، غزہ میں ایک شخص بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اورامریکہ کے منصوبے ناکام بنادیے ہیں جب کہ فلسطین کی تحریک پورے مغرب میں پھیل گئی ہے، نعرہ صرف ایک ہی ہوتا ہے۔ 40 مسلم ممالک کی افواج کہاں ہے، جس نے مسلمانوں کا دفاع کرنا تھا وہ کہاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر