Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہ فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

Now Reading:

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہ فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
اسرائیل

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہ فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب  پہ فضائی حملے میں  کم از کم  ایک شخص ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی صبح وسطی تل ابیب میں ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس سے ایک شخص ہلاک اور کم از کم 10 افراد زخمی ہوئے۔

دھماکہ  تل ابیب میں واقع غیر ملکی سفارتخانوں کےقریب ہوا۔

اسرائیلی  فوج نے کہا  ہےکہ وہ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں ، ابتدائی طور پر یہ فضائی حملہ معلوم ہوتا ہے۔ اس واقعے کے بعد فضائی گشت میں اضافہ کر دیا  گیاہے۔

فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس حملے کے لیے اسرائیل کے فضائی دفاعی  نظام کو کیسے ناکارہ بنایا  گیااور اسرائیل اس کا جواب کیسے دے سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر