
ڈی آئی خان میں درابن روڈ سے نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کو ڈرائیور سمیت عملے کے 4 کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔
پولیس کے مطابق نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کیش لیکر جا رہی تھی، وین میں 86 لاکھ 60 ہزار روپے کا کیش تھا۔
رپورٹ کے مطابق کیش وین کو سگو کے قریب مسلح افراد نے روک کر وین اور عملے کو افراد کو اغوا کر کے کلاچی کی طرف لے گئے۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری روانہ کر دی گئی ہے جبکہ مغوی اہلکاروں اور کیش وین کی تلاش کے لیے کلاچی میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement