Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیراہ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ اورکزئی میں ادا کر دی گئی

Now Reading:

تیراہ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ اورکزئی میں ادا کر دی گئی
آئی ایس پی آر

تیراہ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ اورکزئی میں ادا کر دی گئی (فائل فوٹو)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تیراہ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ اورکزئی میں ادا کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق 27 اگست 2024 کو ضلع خیبرکے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کی نماز جنازہ اورکزئی میں ادا کر دی گئی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شہداء کی نمازجنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران اور جوانوں اورعوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے ہیں جہاں انھیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر