Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی کھیلوں کا میلہ پیرس اولمپکس کا آج آخری دن

Now Reading:

عالمی کھیلوں کا میلہ پیرس اولمپکس کا آج آخری دن

عالمی کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس گیمز 2024 آج اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ جائیں گے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے اس ایونٹ میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس نے 17 روز تک گولڈ میڈلز کے حصول کی جنگ لڑی، جو کامیاب ہوئے وہ ملک و قوم میں سرخرو ہوئے۔

پھول کے شہر پیرس سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق چین نے 39 گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنی برتری کو برقرار رکھا ہوا ہے، چین کے مجموعی میڈلز کی تعداد 90 ہے۔

امریکہ اس ایونٹ میں میڈلز کے اعتبار سے دوسری پوزیشن پر ہے جس کے ایتھلیٹس نے 42 چاندی اور 42 برونز میڈلز سمیت 122 میڈلز حاصل کیے ہیں، جبکہ گولڈ میڈلز کی تعداد 38 ہے۔

امریکی اتھلیٹس نے 42 چاندی اور 42 برانز میڈل حاصل کررکھے ہیں۔

Advertisement

میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا 50 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن، جاپان 18 میڈلز کے ساتھ چوتھی پوزیشن اور فرانس 16 میڈلز کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔

پیرس اولمپک میں نئی تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے جیولن تھرور ارشد ندیم کے گولڈ میڈل کی بدولت پاکستان میگا ایونٹ میں 62 ویں نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر