Advertisement
Advertisement
Advertisement

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل

Now Reading:

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل
راولپنڈی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع

ڈاکٹر محمد عاصم یوسف بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کر کے واپس روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنے کا عمل تقریبا ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہا۔ ڈاکٹرمحمد عاصم یوسف بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کے بعد اڈیالہ سے واپس روانہ ہو گئے۔

بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے 8 اگست کو طبی معائنے کی درخواست کی تھی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرنے اور رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کچھ روز سے ٹنٹس مرض کی شکایت ہے، ٹِنٹس مرض سے مریض کے کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، سر بھاری ہوتا ہے، چکر آنے لگتے ہیں

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو اس سے قبل بھی یہ مرض ہوا تھا، سرکاری ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو دوائی تجویز کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کے اپنے معالج نے سرکاری ڈاکٹر کی دوائی لینے سے روک دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر