Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Now Reading:

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت

صدر مملکت کا وادی تیراہ میں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدرمملکت آصف زرداری نے فتنہ الخوارج کے خلاف وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 

صدرمملکت آصف زرداری نے وادی تیراہ میں آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین کیا اورسیکیورٹی فورسزکی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔

اپنے بیان میں  صدرمملکت آصف زرداری نے دہشت گردی کےعفریت کوجڑسے اکھاڑپھینکنے کے عزم  کا اظہارکیا۔

صدرمملکت آصف زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسزنے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 12 خوارج جہنم واصل کردیے گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر