Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلٰی سندھ سے امریکا کے نئے قونصل جنرل مسٹر اسکاٹ اربام کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعلٰی سندھ سے امریکا کے نئے قونصل جنرل مسٹر اسکاٹ اربام کی ملاقات
وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلٰی سندھ سے امریکا کے نئے قونصل جنرل مسٹر اسکاٹ اربام کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے نئے قونصل جنرل مسٹر اسکاٹ اربام نے ملاقات کی ہے۔ 

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے نئے امریکی قونصل جنرل کو سندھ میں خوش آمدید کہا، سندھ صوفی بزرگوں کا صوبہ ہے یہاں آپ کو عزت و احترام کرنے والے لوگ ملیں گے۔

 وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ موہن جودڑو، تھر، رنی کوٹ اور بہت سارے مقامات گھومنے کے قابل ہیں۔

ملاقات کے دوران امریکن قونصل جنرل نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ کہا کہ سندھ ایکسپلورکریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے نئے امریکی قونصل جنرل کو سندھ حکومت کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مراد علی شاہ نے نئے قونصل جنرل کو سندھ آمد پرسندھی ٹوپی اوراجرک کے تحائف دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر