Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ، 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

Now Reading:

غزہ، 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 40 ہزار 405 ہو گئی ہے۔

القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی میں متعدد ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ فواد شکر کا بدلہ لینے سے پہلے جنگ بندی مذاکرات کو وقت دیا، اسرائیل نے متعدد بار ہماری ریڈ لائن کراس کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ صرف عسکری اہداف کو نشانہ بنائیں، غلیلوت بیس اولین ہدف تھا جو تل ابیب سے ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے۔

Advertisement

سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ ہم نے گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی بیرکوں کو نشانہ بنایا۔

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے مزید کہا کہ دشمن ہماری کامیابیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وقت آنے پر پتہ چلے گا ہم نے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر