Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بزنس فورم اسپین کے صدر کی امام مسجد نبوی ﷺ سے ملاقات

Now Reading:

پاکستان بزنس فورم اسپین کے صدر کی امام مسجد نبوی ﷺ سے ملاقات

پاکستان بزنس فورم اسپین کے صدر چودھری امانت حسین مہر کی امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر سے لاہور میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان کے دورے پر آئے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر پیر کے روز بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کے لیے پہنچے تو چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد اور پاکستان بزنس فورم اسپین کے صدر چودھری امانت حسین مہر نے امام مسجد نبوی کا استقبال کیا۔

امام مسجد نبوی سے ملاقات میں چودھری امانت حسین مہر نے کہا کہ مسجد نبوی کی حرمت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ امام مسجد نبوی سے پاکستان اور عالم اسلام کے لیے دعا کی درخواست ہے، امام مسجد نبوی سے ملاقات کا اعزاز ساری عمر یاد رہے گا۔

امام مسجد نبوی نے چودھری امانت حسین مہر اور ان اہل خانہ کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

Advertisement

امام مسجد نبوی کی امامت میں نماز مغرب ادا کرنے کے بعد چودھری امانت مہر نے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کو دورہ سپین کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر