Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر اقتدار میں یوم آزادی کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات

Now Reading:

شہر اقتدار میں یوم آزادی کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات

یوم آزادی کے حوالے اسلام آباد میں پولیس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 3 ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان یوم آزادی والے دن ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ٹریفک پولیس کے افسران و جوان بھی جشن آزادی پر ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

ترجمان پولیس کے مطابق یوم آزادی پر ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے خصوصی پکٹس اور اسپشل اسکواڈ تشکیل دیا گیا ہے۔

سینئر افسران امن وامان اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائیں گے۔

Advertisement

پارکس اور پبلک مقامات پر بھی خصوصی نفری تعینات کی گئی ہے، کمانڈوز اور ڈولفن فورس کے خصوصی اسکواڈ گشت کریں گے۔

ترجمان پولیس کے مطابق یوم آزادی کے دن ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر