Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع ، ایئرپورٹ پر ایمرجنسی کا نفاذ

Now Reading:

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع ، ایئرپورٹ پر ایمرجنسی کا نفاذ

ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر ایئرپورٹ پر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 135 مسافر لے کر جانے والے ایئر اینڈیا کے طیارے کو ترواننت پورم کے ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ سے دور منتقل کیا گیا۔

ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، اور فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔

سیکیورٹی حکام نے طیارے کو محاصرے میں لے کر مسافروں اور عملے کو طیارے سے نکالا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے طیارے کی مکمل تلاشی لی۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے طیارے میں بم کی اطلاع کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے طیارے کو کلیئر قرار دے دیا گیا، جس کے طیارہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔

Advertisement

حکام نے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر