کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں محرم الحرام کے چہلم کے جلوس کی وجہ سے آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں موبائل فون سروس آج مکمل طور پر بند رہے گی، حیدرآباد میں بھی آج موبائل فون سروس بند رہے گی۔
میرپورخاص، شہیدبینظیر آباد اور سکھر میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق دادو، ٹھٹھہ، سجاول، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
