Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں، وفاقی وزیرقانون

Now Reading:

فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں، وفاقی وزیرقانون
اعظم نذیر تارڑ

فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں، وفاقی وزیرقانون

اعظم نذیرتارڑنے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو بانی پی ٹی آئی کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی، مشترکہ اجلاس میں نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ حکومت کسی سرپرائز قانون سازی کا ارادہ نہیں رکھتی، کسی رکن کے نجی بل کا حکومت سے تعلق نہیں ہوتا، حکومتی ارکان کے سیکڑوں بل پہلے سے موجود ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی توسیع کے حوالے سے اس وقت کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف جسٹس کی توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر