Advertisement
Advertisement
Advertisement

صومالیہ کے ساحل پر خودکش دھماکہ، 32 افراد ہلاک

Now Reading:

صومالیہ کے ساحل پر خودکش دھماکہ، 32 افراد ہلاک
صومالیہ

صومالیہ کےساحل پر خودکش دھماکہ، 32 افراد ہلاک

صومالیہ کےساحل پر ہونے والے خودکش دھماکے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحلی تفریحی مقام پر خودکش دھماکے  سے 32 افراد ہلاک  اور 63 زخمی ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ چھٹے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

اکتوبر 2022 میں ایک مصروف بازار میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے بعد صومالیہ میں یہ سب سے مہلک حملہ ہے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ حملہ الشباب کے عسکریت پسندوں نے کیا جو جنوبی اور وسطی صومالیہ کے بڑے حصوں پر قابض ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر