Advertisement
Advertisement
Advertisement

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہو گی

Now Reading:

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہو گی
190ملین پاؤنڈریفرنس

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباس چودھری عثمان گل و دیگر کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

نیب ٹیم کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی، امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

ریفرنس کے آخری گواہ پر جرح کے لیے آج  تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر