Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی کی نمائش آج ہو گی

Now Reading:

عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی کی نمائش آج ہو گی

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی کی نمائش کل ہو گی۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کل 13 ستمبر بروز جمعہ صبح 10.30بجے رسول رحمتﷺ  خطاطی نمائش آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

نمائش کا انعقاد ربیع الاول کے مبارک ماہ کی مناسبت سے اسپیکر سردار ایاز صادق کی خصوصی ہدایات پر عمل میں لایا جا رہا ہے۔

خطاطی نمائش میں 112 فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں، خطاطی کے یہ فن پارے معروف خطاط واصل شاہد نے تخلیق کئے ہیں، ان فن پاروں میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے  اسماء اور قرآنی آیات شامل ہیں۔

بعد ازاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کی لائبریری میں سیرت محل کے نام سے مختص بک کارنر کا بھی افتتاح کریں گے۔

Advertisement

سیرت محل کارنر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات طیبہ کے حوالے سے کتب رکھی گئی ہیں۔

تقریب میں ممبران پارلیمنٹ،  مختلف ممالک کے  سفراء سمیت دیگر معززین  کی بڑی تعداد شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر