Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز جلد لاہور میں ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کا سنگ بنیاد رکھیں گی

Now Reading:

مریم نواز جلد لاہور میں ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کا سنگ بنیاد رکھیں گی
مریم نواز

چاہتی ہوں کہ اسپیشل افراد بھی نارمل لوگوں کی طرح زندگی گزاریں، مریم نواز

“پنجاب ترقی کی راہ پر”، لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازجلد ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ کا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیا کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کردی۔ انھوں نے شاندار ماڈرن اینڈ اینوویٹو کو سبزی و فروٹ مارکیٹ کو18 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پنجاب ایگرکلچرمارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے باہمی ایم او یو پر دستخط کے بعد منڈی کے قیام کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

پاکستان کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ 3 سو ایکٹر پر بنے گی۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں انفراسٹرکچر عالمی معیارکا ہوگا۔

ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ زوم بنایا جائے گا۔ کالا خطائی کی ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ حب بنایا جائے گا۔

Advertisement

ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو مختلف راستوں سے آمدورفت کے لئے ہر طرف سے رسائی حاصل ہوگی۔

ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں جی ٹی روڈ گجرانوالہ اورلاہورسیالکوٹ موٹروے سے ٹرک، گاڑیاں براہ راست آ جا سکیں گی۔

مزدوروں اورٹھیلے والوں کی آسانی کے لئے میٹرو بس اورسپیڈو بس روٹ کالا خطائی سبزی منڈی تک چلائی جائے گی۔ مارکیٹ میں شارٹ ہونے والی سبزیاں خصوصا ٹماٹر اورپیاز کے لئےکولڈ سٹوریج بھی بنائے جائیں گے۔

ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں عوام کوسبزیاں اورپھل ہروقت سستے داموں دستیاب ہوں گے۔

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجا ت دلانے کا عزم غیرمتزلزل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر