Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر نائن الیون حملے کی 23 ویں برسی

Now Reading:

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر نائن الیون حملے کی 23 ویں برسی

امریکی شہر نیویارک میں قائم ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 11 ستمبر 2001 کو 23 برس بیت چکے ہیں۔

امریکی تاریخ میں سب سے بڑے دہشت گردی کے اس حملے میں تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے، اور حملے میں معاشی حب کہلانے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دو بلند و بالا عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں تھیں۔

اس حملے میں مسافر طیاروں کا استعمال کیا گیا جو امریکہ کے مختلف ہوائی اڈوں سے پرواز کے فوراً بعد ہائی جیک کئے گئے تھے۔ دو طیارے صرف 18 منٹ کے فرق سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں سے ٹکرائے۔

اس کے علاوہ امریکا کے اہم دفاعی مرکز پینٹاگون اور پنسلوینیا میں بھی طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ اُس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا تھا۔

امریکا نے ان حملوں کا ذمہ دار القاعدہ کو ٹھرایا تھا اور 25 دن بعد 7 اکتوبر کو افغانستان پر حملہ کر دیا تھا، اس حملے کو امریکا نے ’آپریشن اینڈیورنگ فریڈم‘ کا نام دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر