Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات؛ آئندہ سماعت پرپراسکیوٹردلائل کیلئے طلب

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات؛ آئندہ سماعت پرپراسکیوٹردلائل کیلئے طلب
بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات

بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات؛ آئندہ سماعت پرپراسکیوٹردلائل کیلئے طلب

اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات میں آئندہ سماعت پرپراسکیوٹرکو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی واقعات میں بانی پی ٹی آئی کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

اے ٹی سی لاہور نے پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پردلائل کےلئے طلب کرتے  ہوئے چارمقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت دس ستمبر تک ملتوی کردی۔

آٹھ دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت دوسری عدالت میں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل مکمل کیے۔

بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی واقعات سے متعلق انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔

Advertisement

سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی نے مؤقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی کو اسلام اباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تو ہنگامہ آرائی ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے اس واقعہ کی مذمت کی۔

وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جو لوگ ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر