Advertisement
Advertisement
Advertisement

حملہ سوات سے آنے والے سفارتکاروں کی اسکاؤٹ موبائل پر ہوا، دفتر خارجہ

Now Reading:

حملہ سوات سے آنے والے سفارتکاروں کی اسکاؤٹ موبائل پر ہوا، دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ

’’پاک، ایران فورسز کی سرحد پر مشترکہ آپریشن کی خبر میں کوئی صداقت نہیں‘‘

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے سوات میں جس پولیس وین کا نشانہ بنایا گیا وہ سفارتکاروں کے اسکاؤٹ کی موبائل تھی۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارتکاروں کے قافلے میں پولیس اسکاؤٹ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم تمام سفارت کار باحفاظت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدردیاں شہید اہلکاراور زخمی اہلکاروں کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کرتے ہیںَ۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر