Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالم جبہ میں پولیس وین دھماکہ، وزیر داخلہ کی سخت مذمت

Now Reading:

مالم جبہ میں پولیس وین دھماکہ، وزیر داخلہ کی سخت مذمت

امید ہے کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کھیلے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوات کے تھانہ مالم جبہ کی حدود میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی سخت مذمت کی ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی دھماکے میں شہید ہونے والے  پولیس کانسٹیبل برہان خان  کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار اور تعزیت کی۔

وزیرداخلہ نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی، انہوں نے کہا کہ شہید پولیس اہلکار برہان خان نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر سپوت شہید  برہان خان کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر