Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز

آئینی ترامیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

آئینی ترمیم کے حوالے سے جے یو آئی کا مشاورتی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں جاری ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے اور وہ ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے نوید قمر اور جمیل سومرو بلاول بھٹو کے ہمراہ ملاقات میں شامل ہیں۔

جےیوآئی وفد میں مولاناعبدالغفورحیدری،عبدالواسع،مولانااسعد محمود شریک ہیں، جبکہ سینیٹر کامران مرتضیٰ، میرعثمان بادینی اور مولانامصباح الدین بھی ملاقات میں شریک ہیں۔

Advertisement

بلاول بھٹو، مولانا کو آئینی ترامیم پر حمایت کے لئے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی وفد بھی کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر