Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

Now Reading:

آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ

آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے کرنا چاہتے ہیں، آئینی ترامیم کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے گا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہاں 9 مئی کے ملزمان ہیں ان کے کیسزکا بھی فیصلہ نہیں ہوا، ہزاروں کیسز زیر التوا ہیں، اس پرسیاست کی گئی۔

عطاتارڑنے کہا کہ مشاورت کا دائرہ کار بھی وسیع کیا جا رہا ہے، آئینی ترامیم کا مسودہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس موجود تھا، یہ مسودہ جے یو آئی اورپیپلزپارٹی کے پاس موجودتھا۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ آئینی ترامیم کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے گا، اپوزیشن نے جوکردارادا کیا ہم کہتے ہیں قیاس آرائیوں سے پرہیز کریں،  یہ این آر او مانگ رہے ہیں جو نہیں دیا جائے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے، تمام سیاسی جماعتوں سے آئینی ترامیم کے معاملے پربات کی، پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں نے سیرحاصل گفتگوکی۔

Advertisement

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ آئینی ترامیم پر وسیع تر اتفاق رائے کرنا چاہتے ہیں، دنیا کے ممالک میں سپریم کورٹ الگ ہوتی ہے اور آئینی عدالت الگ ، پاکستان واحد ملک ہے جہاں 9 مئی جیسے مقدمات کا بھی فیصلہ نہ ہوسکا۔

انھوں نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں نے مشاورت کے بعد ایک اپ ڈیٹڈ مسودہ بھی تیارکیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر