ایم کیو ایم پاکستان کل بروز جمعرات کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق سینئر رہنما انیس قائمخانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور ذمہ داروں کے ہمراہ احتجاج کی جگہ کا دورہ کیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ناجائز بلوں، لوڈ شیڈنگ اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا۔
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کی عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
