Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالی، عسکریت پسندوں کا بڑا حملہ، 70 ہلاک، 200 سے زائد زخمی

Now Reading:

مالی، عسکریت پسندوں کا بڑا حملہ، 70 ہلاک، 200 سے زائد زخمی

مالی کے دارالحکومت میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

مالی کے دارالحکومت باماکو میں عسکریت پسندوں نے فوجی پولیس کے تربیتی کیمپ اور ایک فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ایک سکیورٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے کو بتایا کہ باماکو میں منگل کو ہونے والے حملوں میں 77 افراد ہلاک اور 255 زخمی ہوئے ہیں۔

ایک مصدقہ خفیہ سرکاری دستاویز کے مطابق مرنے والوں کی تعداد 100 کے لگ بھگ ہے۔

جمعرات کے روز مالی کے ایک خبار نے اپنے ایڈیشن میں بتایا گیا ہے کہ ملٹری پولیس کے تقریبا 50 طالب علموں کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

Advertisement

مالی کی فوج کی زیر قیادت حکام نے اب تک ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی درست تعداد جاری نہیں کی ہے جس کی ذمہ داری القاعدہ سے منسلک عسکریت پسند گروپ جے این آئی ایم نے قبول کی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملہ برسوں میں اپنی نوعیت کا پہلا حملہ تھا اور اس سے حکمراں جماعت کو زبردست دھچکا لگا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر