Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی معاہدے کی مدت مکمل، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل ہو گا، امیر جماعت اسلامی

Now Reading:

راولپنڈی معاہدے کی مدت مکمل، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل ہو گا، امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ ہونے والا راولپنڈی معاہدے کی مدت مکمل ہو گئی ہے، کل آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نےعوامی ریلیف کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے، لانگ مارچ سمیت بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا آپشن موجود ہے، حکمران اپنی عیاشیاں اور شاہ خرچیاں ختم کریں۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اصل لاگت پرملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف نافذ کیا جائے، پٹرول کی قیمت عالمی منڈی کے مطابق کر کے لیوی ختم کی جائے اور حکومت جاگیرداروں پر ٹیکس لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ تاجرو ں اور عوام پر ظالمانہ ٹیکس واپس لیے جائیں، آئی پی پیز کو نوازنا بند کیا جائے، کیپسٹی چارجز ختم کیے جائیں، قومی اداروں کی لوٹ سیل کی ہر گزحمایت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ چند خاندانوں کے ہاتھوں میں پورا نظام چل رہا ہے، 7 اکتوبر کو اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کا ہفتہ منایا جائے گا۔

Advertisement

6جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ اکتوبر کو کراچی اور7 کو اسلام آباد میں”غزہ ملین مارچ“ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر