Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین جنگ میں روسی فوج کے 70 ہزار سے زائد رضاکار ہلاک

Now Reading:

یوکرین جنگ میں روسی فوج کے 70 ہزار سے زائد رضاکار ہلاک

اعداد و شمار کے مطابق یوکرین میں روسی فوج میں لڑنے والے 70 ہزار سے زائد رضاکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عام شہری بطور رضاکار جنگ کے آغاز کے بعد مسلح افواج میں شامل ہوئے تھے۔

ہر روز یوکرین میں ہلاک ہونے والوں کے نام، ان کی تدفین اور ان کے جنازوں کی تصاویر پورے روس میں میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر شائع کی جاتی ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ناموں کے ساتھ ساتھ سرکاری رپورٹس سمیت دیگر کھلے ذرائع کے نام بھی جمع کیے ہیں۔

یہ معلومات حکام یا ہلاک شدگان کے رشتہ داروں کی طرف سے شیئر کی گئی تھیں – اور یہ کہ ان کی شناخت جنگ میں ہلاک ہونے کے طور پر کی گئی تھی۔

Advertisement

قبرستانوں میں نئی قبروں نے یوکرین میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے نام فراہم کرنے میں بھی مدد کی ہے – ان پر عام طور پر وزارت دفاع کی طرف سے بھیجے گئے جھنڈے اور پھولوں کی چادریں لگائی جاتی ہیں۔

روس کی مقامی آزاد ویب سائٹ کے مطابق ہم نے یوکرین میں ہلاک ہونے والے 70،112 روسی فوجیوں کے ناموں کی شناخت کی ہے ، لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر