Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے ملک کو افراتفری نہیں استحکام چاہیے، شرجیل میمن

Now Reading:

ہمارے ملک کو افراتفری نہیں استحکام چاہیے، شرجیل میمن
شرجیل میمن

ہمارے ملک کو افراتفری نہیں استحکام چاہیے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کوافراتفری نہیں استحکام چاہیے، مہنگائی کے خاتمے کیلئے سب نے اپنا کرداراداکرناہوگا۔ 

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے، ہمیں گرین انرجی کی طرف جانا چاہیے، ہم مل کرپاکستان کوآگے لے جا سکتے ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ مہنگائی کے خاتمے کیلئے سب نے اپنا کردارادا کرناہوگا، ماحولیات کیلئے الیکٹرک مصنوعات پرآئیں گے توبہتری آئے گی، مضبوط قوم اورملک کیلئے ہرسیکٹرنے اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔ الیکٹرک چیزیں ملک اور ماحول کے لیے بہتر ہے، پئٹرول اور ڈیزل کی کاسٹ سے بچنے کے ساتھ ساتھ ماحول بھی بچے گا۔

سینئرصوبائی وزیر نے کہا کہ امپورٹ کے بجائے ہمیں ایکسپورٹ کی طرف بڑھنا ہوگا، ایسی ٹیکنالوجی کااستعمال کرنا ہوگا جس سے ملک آگے جائے، ہمارے ملک میں اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں۔

شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذید کہا کہ اہم ممالک ایس سی اومیں ساتھ بیٹھ رہے ہیں، ہمارے ملک کوافراتفری نہیں استحکام چاہیے، مہنگائی کے خاتمے کیلئے سب نے اپنا کرداراداکرناہوگا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اچھی بات ہے کہ ہمارے ملک سے ای وی بائیکس ایکسپورٹ ہوں گے۔ ملک میں اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ اکنامی چل پڑی ہے۔ ہمیں منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کرکہ ملک کو مضبوط کرنا ہے۔ ہم نے چائنا کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی کو درخواست کی ہے کہ وہ ہمارے ملک اور شہر میں ای وی بسز بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر