Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی وزیر اعظم وطن واپس روانہ ہو گئے

Now Reading:

چینی وزیر اعظم وطن واپس روانہ ہو گئے

چینی وزیر اعظم لی چیانگ پاکستان کے دورہ اور ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

نور خان ائیر بیس پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چینی وزیر اعظم لی چیانگ کو الوداع کہا۔

اس موقع پر چینی وزیر اعظم لی چیانگ سے احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے آپ جلد دوبارہ پاکستان آئیں گے، سی پیک پاک چین دوستی کا دیوار چین کی طرح سنگ میل ہے۔

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو سی پیک کے لئے خدمات پہ خراج تحسین پیش کیا۔

چینی وزیر اعظم نے کہا کہ میں دوبارہ پاکستان آؤنگا، پاکستان چین کا فولادی بھائی ہے۔

Advertisement

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے مزید کہا کہ میں پاکستان کے عوام اور وزیر اعظم شہباز شریف کی شاندار میزبانی پہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر