Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئے

Now Reading:

پرویزالٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئے
چوہدری پرویز الٰہی

پرویزالٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئے

سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے گئے۔

لاہورہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی رپورٹ کی روشنی میں پرویزالٰہی اور دیگر کی درخواست نمٹا دی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے نے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیے ہیں۔

لاہورہائیکورٹ میں جسٹس شمس محمود مرزا نے سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا پیش ہوئے۔

سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے وکیل ابوذرسلمان نیازی نے دلائل دیے، انھوں نے مؤقف اپنایا کہ چوہدری پرویزالٰہی سینئر سیاستدان ہیں، چوہدری پرویزالٰہی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودیہ جانا چاہتے ہیں۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف پیش کیا کہ عدالت نے درخواست گزاروں کے نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا، ایف آئی اے نے بے بنیاد سیاسی کیسوں کی بنا پر نام پی سی ایل میں ڈلوایا، استدعا ہے کہ عدالت نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر