 
                                                                              پی ٹی آئی کی جانب سے انکار کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے ہیں، جن میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اور اور جسٹص یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے تینوں ججز کے کیریئر پر مبنی رپورٹس بھی پارلیمانی کمیٹی کو ارسال کی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 