Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے ناموں کی مکمل فہرست طلب

Now Reading:

پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے ناموں کی مکمل فہرست طلب

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے سے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے ناموں کی مکمل فہرست طلب کر لی۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت پرعدالت نے وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے ناموں کی مکمل فہرست طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ پی این آئی ایل فہرست میں نام کیوں شامل کیے گئے وجوہات سے آگاہ کیاجائے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ اس فہرست میں سیاسی لوگوں کےنام شامل کیے گئے یا کریمنلز کے۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔ درخواست گزارمنیراحمد کے وکیل اظہرصدیق نے دلائل دیے۔

Advertisement

وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پاسپورٹ کنٹرول لسٹ بنانے کا مقصد انسانی اسمگلروں کی روک تھام ہے۔ سیاسی دباؤ پر 99 فیصد سیاسی کارکنوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے۔

وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل سیاسی افراد کے نام نکالنے کاحکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر