
ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسپیشپل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی۔
سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی، فاضل جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے عدالتی عملہ نے آئندہ سماعت 29 اکتوبرتک ملتوی کردی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم عائد کرنا تھی، گذشتہ سماعتوں پر بھی سیکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News