Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشری بی بی کا توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

Now Reading:

بشری بی بی کا توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
بشریٰ بی بی

بشری بی بی کا توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

بشری بی بی کی درخواست ضمانت اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے 30 ستمبر کو مسترد کر دی تھی۔ بشری بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ ضمانت بعد از گرفتاری عنایت فرمائے، مقدمے میں سائلہ کی گرفتاری غیر منصفانہ ہے،  سائلہ گھریلو اورپردہ نشین خاتون ہے۔

بشری بی بی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ الزامات جھوٹے اور گواہان کو بلیک میل کر کہ لگوائے گئے ہیں، ایف آئی اے نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، مقدمہ اور تفتیش بد نیتی اوربد دیانتی پہ مبنی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ سائلہ خاتون ہے اورقانون کے تحت ضمانت کی مستحق ہے، استغاثہ نے سائلہ کو جیل میں رکھنے کے لئے مقدمہ کھڑا کیا ہے، مقدمہ دائر کرنے سے پہلے ہی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہوا تھا۔

Advertisement

بشری بی بی نے درخواست میں یہ مؤقف بھی اپنایا کہ باربارایک ہی کیس کو مختلف زاویوں سے چلانا آئنی خلاف ورزی ہے، سائلہ دو سال قبل سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنائی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر