Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلبا کی لاکھوں روپے امتحانی فیس اسکول کلرک جوئے میں ہار گیا

Now Reading:

طلبا کی لاکھوں روپے امتحانی فیس اسکول کلرک جوئے میں ہار گیا

ژوب کے گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول کا کلرک امتحانی داخلہ فیس کی مد میں جمع 23 لاکھ جوئے میں ہارگیا

گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل وزیر خان کے مطابق جماعت نہم اور دہم کے 878 طلبہ کے امتحانی فیس کی مد میں 23 لاکھ 14 ہزار روپے کلرک کے پاس پڑے تھے۔

پرنسپل کا کہنا تھا کہ کلرک کو فیس متعلقہ اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا کہا گیا تو اس نے آن لائن جوئے میں رقم ہارنے کا انکشاف کیا۔

پرنسپل نے کہا کہ بلوچستان بورڈ میں فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر ہے اور بروقت فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں طلبہ کے داخلے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پرنسپل وزیر خان نے مزید بتایا کہ پولیس نے کلرک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر