Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں اختلافات کی بازگشت

Now Reading:

آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں اختلافات کی بازگشت

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

آسٹریلوی بیٹنگ آرڈر کے اہم ستون اسٹیون اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ میں ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنا چاہتا ہوں مگر عثمان خواجہ اور مارنس لبوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ کرتا نہیں دیکھ سکتے۔

اسٹیون اسمتھ کا کہنا تھا کہ اگر مجھ سے بطور اوپنر کھیلنے کا کہا جاتا تو میں انکار نہیں کرتا، لیکن میں نے یہ معاملہ سلیکٹر جارج بیلی پر چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ سلیکٹر جارج بیلی نے کہا تھا کہ اسمتھ نچلے نمبرز پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں، جس پر اسٹیون اسمتھ کا کہنا تھا کہ درحقیقت عثمان خواجہ اور مارنس لبوشین مجھے اپنے نیچے رکھنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ میں اوپننگ نہ کروں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر