
گلگت بلتستان کا 77 واں جشنِ آزادی کل یکم نومبر کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
جشن آزادی کے حوالے گلگت بلتستان میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، مرکزی تقریب یادگار شہدائے یادگار چنار میں ہوگی۔
آرمی ہیلی پیڈ میں بھی جشن آزادی کی خصوصی تقریب ہوگی، جشن آزادی گلگت بلتستان کے تقریبات میں اعلی سول و عسکری حکام شریک ہونگے۔
گلگت بلتستان کے 77 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر امن و ترقی کا عزم کیا جائے گا۔
گلگت بلتستان کی آزادی کے 77 سال یکم نومبر کو قومی فخر کا دن ہے، یکم نومبر کو 77 واں جشنِ آزادی، عزم و اتحاد کا مظہر ہے۔
یکم نومبر گلگت بلتستان کا 77 واں جشنِ آزادی، نئی امیدیں، نئے عہد کا دن ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News