Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی1مقدمےمیں عبوری ضمانت میں21 اکتوبرتک توسیع

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی1مقدمےمیں عبوری ضمانت میں21 اکتوبرتک توسیع
عدالت

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی1مقدمےمیں عبوری ضمانت میں21 اکتوبرتک توسیع

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21 اکتوبرتک توسیع کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 6 بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21 اکتوبر تک توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل زاہد بشیر ڈارعدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔

 زاہد بشیر ڈارنے عدالت سے استدعا کی کہ سلمان صفدرآج عدالت پیش نہیں ہوسکتے، عدالت سماعت ملتوی کر دے، وہ سینئر کونسل لاہور میں دیگر کیسزمیں مصروف ہیں۔

Advertisement

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 6 بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی جبکہ عدالت نے درخواست ضمانتوں پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر