Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں، خواجہ آصف

Now Reading:

ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں، خواجہ آصف
خواجہ آصف

ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں۔ 

وزیردفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر میڈیا کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کابینہ اورسینیٹ اجلاس میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟

خواجہ آصف نے جواب دیا کہ اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں اس لیے وقت تبدیل ہو رہے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے جواب دیا کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو اچھی بات ہے۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا جے یو آئے اور پی ٹی آئی نے کوئی لچک دکھائی ہے؟

Advertisement

وزیردفاع نے جواب دیا کہ اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ جب بھی آئینی ترمیم  ہوئیں، اس طرح کی مشکلات ہوتی ہیں۔ تمام جماعتوں کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر