Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا عشائیہ

Now Reading:

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا عشائیہ

سبکدوش ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار نے عشائیہ دیا۔

سپریم کورٹ بار کے عشائیے میں سپریم کورٹ ججز،لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شریک ہوئے۔

نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔

عشایئے میں جسٹس نعیم افغان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین خان کی شرکت، جج جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عقیل عباسی نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ جسٹس محمد علی مظہراور جسٹس شاہد بلال کے علاوہ اٹارنی جنرل، صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور سینئروکلا بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔

Advertisement

عشایئے میں جسٹس منیب اختراورجسٹس اطہرمن اللہ تاحال نہ پہنچے اور جسٹس عائشہ ملک،جسٹس شاہد وحید بھی تاحال نہیں پہنچے۔

جبکہ جسٹس منصورعلی شاہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر